نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الدین بروجردی سے ملاقات میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ عالم اسلام میں اتحاد کے لئے قدم بڑھایا ہے۔
پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجوں سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک اور شیعہ و سنی مسلمانوں میں اتحاد ضروری ہے۔
اس ملاقات میں ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارج ...
الدین بروجردی نے جمعرات کو قم المقدس میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی 39 سالگرہ کے سلسلے میں منعقد تقریب میں کہا کہ تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے کے محاذ پر لبنان کے حزب اللہ کی موجودگی اس بات کی علامت ہے کہ متحد ہوکر مزاحمت کا محاذ آسانی سے دہشت گرد دھڑوں کو شکست دے سکتا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ م ...
نورستان صوبے میں ہوئی ہے جہاں ایک ہی گاؤں میں 50 افراد کی موت ہو گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے بارگمٹل ضلع کے دو گاؤں پوری طرح برف میں دفن ہو گئے۔ ان میں سے ایک گاؤں سے 50 لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ ریسکیو کے افراد دوسرے گاؤں میں پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دوسری جانب ہن ...
الدین محمد بہاء الدین ہیں اور اس پارٹی نے کردستان علاقے کی پارلیمنٹ مین 10 سیٹیں حاصل کر لی ہیں۔ عراقی کردستان کی حکومت کی سیاسی سرگرمیوں میں اس پارٹی کے اہم مقام کے مد نظر الوقت تجزیاتی مرکز نے صلاح الدین محمد بہاء الدین سے گفتگو کی۔ پیش خدمت ہیں اہم اقتباسات :
الوقت- ایسے حالات میں جب عالم اسلامی ...
نوروز، ایرانی ثقافت کی شناخت کی علامت ہے۔ نوروز، طبیعت کے ظہور، طراوت، تازگی، ہریالی اور جوش و خروش کا دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔ الوقت - نوروز، ایرانی ثقافت کی شناخت کی علامت ہے۔ نوروز، طبیعت کے ظہور، طراوت، تازگی، ہریالی اور جوش و خروش کا دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔ قدیم روایات و رسومات کے ساتھ نوروز کا ...
الدین اویسی نے ٹویٹ کیا کہ ہمیں 1992 سے ہی انتظار ہے کہ بابری مسجد شہید کرنے والوں میں اڈوانی، جوشی اور اوما بھارتی کے خلاف سازش کا الزام کب طے ہوگا۔ انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہہ براہ مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بابری مسجد مقدمہ ملکیت کے بارے میں ہے جسے الہ آباد ہائی کورٹ نے غلط طریقے س ...
نور اعظم میاں کا کہنا تھا کہ دھماکہ ظاہری طور پر خودکش معلوم ہوتا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق حملہ آور کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان تھی لیکن اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
یہ ایک ہفتے کے دوران اس علاقے میں ہونے والا دوسرا خودکش حملہ تھا۔
اس سے پہلے 17 مارچ کو بنگلہ دیش کی انسداد دہشت گردی پولیس فورس ...
نورزئی نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے راحیل شریف کے نام پر اتفاق، پاکستانی عوام کی خواہش کے خلاف ہے اور اس قوم کی توہین ہے۔
انہوں نے عراق، شام اور یمن میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں سعودی عرب کے کر ...